نوان[2]
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - تھرتھراتا ہوا، جھولتا ہوا، لرزندہ، ہلتا ہوا، (مجازاً) ناتواں، کمزور، علیل، معذور، تھکا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - تھرتھراتا ہوا، جھولتا ہوا، لرزندہ، ہلتا ہوا، (مجازاً) ناتواں، کمزور، علیل، معذور، تھکا ہوا۔